محمد ربیع شحاتہ یوسف مصر کے معروف مزہبی رہنما ہیں، یہ جمعہ کی نماز کی امامت بھی کراتے ہیں۔ مصر میں امام حضرات حکومت کے ملازم ہوتے ہیں، یہ اپنی مرضی سے سے نماز پڑھا سکتے ہیں اور نہ خطبہ دے سکتے ہیں۔ تبلیغ کی اجازت بھی ریاست دیتی ہے۔ پاکستان کی طرح کوئی بھی تنظیم تبلیغ نہیں کر سکتی، یا کوئی بھی کچا پکا عالم لاؤڈ اسپیکر آن کر کے خطاب نہیں فرمانے لگتا۔ میں آج کل ایک کراچی کے ایک ذاکر کے ایمان افروز خطبات سن رہا ہوں۔ یہ کبھی برما کے جنگلوں میں لوگوں کو مار کر پھر زندہ فرما دیتے ہیں ،اور کبھی چین کے سمندروں میں پانی پر گھوڑوں کو دوڑا دیتے ہیں اور کب…
Social Plugin